.لیموں کے چھلکے سُکھا کر پیس لیں۔ ان میں نمک ملائیں۔ روزانہ دانت اَس سے صاف کرنے سے دانتوں کا تمام میل دور ہوجائے گا۔
2.ایک چمچہ کھانے والا میٹھا سوڈا ، نمک اور سہاگہ لے
کر کسی بوتل میں رکھ
لیں۔ روزانہ اِس سے دانت صاف کریں۔ دانتوں کی پیلاہٹ دور ہو جائے گی۔
3.سرسواں کے تیل میں ایک چائے کا چمچہ نمک ملا کر دانتوں پہ لگا نے سے دانت سفید ہوجاتے ہیں۔